نپا نپایا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - ٹھیک ٹھیک نپا ہوا، ناپ میں پُورا، پیمائش کے لحاظ سے بالکل درست (عموماً) جو قدرتی طور پر طے شدہ ہو۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - ٹھیک ٹھیک نپا ہوا، ناپ میں پُورا، پیمائش کے لحاظ سے بالکل درست (عموماً) جو قدرتی طور پر طے شدہ ہو۔